expr:class='"loading" + data:blog.mobileClass'>

Wednesday, February 18, 2015

Be Happy

خوش رہا کرو - پریشان رہنے والوں کو کبھی کچھ نہیں ملا - اگر ملا بھی تو وہ اس سے لطف اندوز کبھی نہیں ہو سکے
صرف اس لئے کہا تھا کہ میں خود اس دور سے گزر چکا ہوں. برسوں تک خوب دل لگا کر پریشان رہا. شاید اس لئے کہ پریشان ہونا بے حد آسان ہے. لیکن سواۓ اس کے کہ چہرے پر غلط جگہ لائنیں پڑ گئیں ، کوئی فائدہ نہیں ہوا. اب اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ چہرے پر لائنیں پڑنی ہی ہیں تو فقط وہاں پڑنی چاہئیں جہاں مسکرا...ہٹ سے بنتی ہیں 

اعتبار



اعتبار عجیب جنس ہوتا ہے نایاب اس قدر کہ ڈھونڈتے رہیں اور عمرگزر جائے ارزاں اتنا کہ ایک محبت بھری نگاہ یقین سے بھر دے.