expr:class='"loading" + data:blog.mobileClass'>

Tuesday, March 17, 2015

طویل انتظار

انتظار
طویل ہو جائے تو محبتیں بے یقین ہو جاتی ہیں لیکن اظہار کا پانی محبت کو پھر سے شاداب کر ڈالتا ہے اور جس محبت کو اظہار کا پانی میّسر نہ ہو' وہ محبت اپنا وجود بھی کھو دیتی ہے اس پودے کی طرح جو پانی نہ ملنے پر بہت جلد ی سوکھ جاتا ہے-


No comments:

Post a Comment